ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ البلد (90) — آیت 2

وَ اَنۡتَ حِلٌّۢ بِہٰذَا الۡبَلَدِ ۙ﴿۲﴾
اور تو اس شہر میں رہنے والا ہے۔ En
اور تم اسی شہر میں تو رہتے ہو
En
اور آپ اس شہر میں مقیم ہیں En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 1 میں تا آیت 3 میں گزر چکی ہے۔