ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الفجر (89) — آیت 8

الَّتِیۡ لَمۡ یُخۡلَقۡ مِثۡلُہَا فِی الۡبِلَادِ ۪ۙ﴿۸﴾
وہ کہ ان جیسا کوئی شہروں میں پیدا نہیں کیا گیا۔ En
کہ تمام ملک میں ایسے پیدا نہیں ہوئے تھے
En
جس کی مانند (کوئی قوم) ملکوں میں پیدا نہیں کی گئی En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 7 میں تا آیت 9 میں گزر چکی ہے۔