ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الفجر (89) — آیت 7

اِرَمَ ذَاتِ الۡعِمَادِ ۪ۙ﴿۷﴾
( وہ عاد) جو ارم ( قبیلہ کے لوگ) تھے، ستونوں والے۔ En
(جو) ارم (کہلاتے تھے اتنے) دراز قد
En
ستونوں والے ارم کے ساتھ En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 6 میں تا آیت 8 میں گزر چکی ہے۔