ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الفجر (89) — آیت 30

وَ ادۡخُلِیۡ جَنَّتِیۡ ﴿٪۳۰﴾
اور میری جنت میں داخل ہو جا ۔ En
اور میری بہشت میں داخل ہو جا
En
اور میری جنت میں چلی جا En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 29 میں میں گزر چکی ہے۔