ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الفجر (89) — آیت 19

وَ تَاۡکُلُوۡنَ التُّرَاثَ اَکۡلًا لَّمًّا ﴿ۙ۱۹﴾
اور تم میراث کھا جاتے ہو، سب سمیٹ کر کھا جانا۔ En
اور میراث کے مال سمیٹ کر کھا جاتے ہو
En
اور (مردوں کی) میراث سمیٹ سمیٹ کر کھاتے ہو En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 18 میں تا آیت 20 میں گزر چکی ہے۔