ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الفجر (89) — آیت 18

وَ لَا تَحٰٓضُّوۡنَ عَلٰی طَعَامِ الۡمِسۡکِیۡنِ ﴿ۙ۱۸﴾
اور نہ تم آپس میں مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتے ہو۔ En
اور نہ مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتے ہو
En
اور مسکینوں کے کھلانے کی ایک دوسرے کو ترغیب نہیں دیتے En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 17 میں تا آیت 19 میں گزر چکی ہے۔