(آیت 14){ اِنَّرَبَّكَلَبِالْمِرْصَادِ: ”رَصَدَيَرْصُدُرَصْدًا“} (ن) کسی کے راستے میں اس پر حملے کے انتظار میں بیٹھنا۔ {”اَلْمِرْصَادُ“} گھات، چھپ کر بیٹھنے کی جگہ جس میں بیٹھ کر دشمن پر حملے کا انتظار کیا جاتا ہے، یعنی اللہ تعالیٰ ان کے لیے مقرر کردہ وقت کے انتظار میں ہے، جب مقرر وقت آتا ہے پکڑ لیتا ہے۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔