ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الغاشية (88) — آیت 25

اِنَّ اِلَیۡنَاۤ اِیَابَہُمۡ ﴿ۙ۲۵﴾
یقینا ہماری ہی طرف ان کا لوٹ کر آنا ہے ۔ En
بےشک ان کو ہمارے پاس لوٹ کر آنا ہے
En
بیشک ہماری طرف ان کا لوٹنا ہے En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

(آیت 25){ اِنَّ اِلَيْنَاۤ اِيَابَهُمْ: إِيَابٌ آبَ يَؤُوْبُ} (ن) کا مصدر ہے، لوٹنا۔