ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الغاشية (88) — آیت 13

فِیۡہَا سُرُرٌ مَّرۡفُوۡعَۃٌ ﴿ۙ۱۳﴾
اس میں اونچے اونچے تخت ہیں ۔ En
وہاں تخت ہوں گے اونچے بچھے ہوئے
En
(اور) اس میں اونچے اونچے تخت ہوں گے En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

(آیت 13) {فِيْهَا سُرُرٌ مَّرْفُوْعَةٌ:} جہاں سے وہ گردو پیش والی ہر چیز کا نظارہ کر رہے ہوں گے۔