ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الغاشية (88) — آیت 12

فِیۡہَا عَیۡنٌ جَارِیَۃٌ ﴿ۘ۱۲﴾
اس میں ایک بہنے والا چشمہ ہے۔ En
اس میں چشمے بہ رہے ہوں گے
En
جہاں بہتا ہوا چشمہ ہوگا En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

(آیت 12) {فِيْهَا عَيْنٌ جَارِيَةٌ: عَيْنٌ } (چشمہ) یہ یا تو اسم جنس ہے اور لفظ واحد ہونے کے باوجود بے شمار بہنے والے چشمے مراد ہیں، یا واحد ہے اور تنوین تعظیم کے لیے ہے، ترجمہ اسی کے مطابق ہے۔