ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الغاشية (88) — آیت 11

لَّا تَسۡمَعُ فِیۡہَا لَاغِیَۃً ﴿ؕ۱۱﴾
وہ اس میں بے ہودگی والی کوئی بات نہیں سنیں گے۔ En
وہاں کسی طرح کی بکواس نہیں سنیں گے
En
جہاں کوئی بیہوده بات نہیں سنیں گے En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

(آیت 11) {لَا تَسْمَعُ فِيْهَا لَاغِيَةً:} اس کی وضاحت کے لیے دیکھیے سورۂ نبا کی آیت (۳۵) کی تفسیر۔