ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الأعلى (87) — آیت 17

وَ الۡاٰخِرَۃُ خَیۡرٌ وَّ اَبۡقٰی ﴿ؕ۱۷﴾
حالانکہ آخرت کہیں بہتر اور زیادہ باقی رہنے والی ہے ۔ En
حالانکہ آخرت بہت بہتر اور پائندہ تر ہے
En
اور آخرت بہت بہتر اور بہت بقا والی ہے En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 16 میں تا آیت 18 میں گزر چکی ہے۔