ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الطارق (86) — آیت 4

اِنۡ کُلُّ نَفۡسٍ لَّمَّا عَلَیۡہَا حَافِظٌ ؕ﴿۴﴾
نہیں کوئی جان مگر اس کے اوپر ایک حفاظت کرنے والا ہے۔ En
کہ کوئی متنفس نہیں جس پر نگہبان مقرر نہیں
En
کوئی ایسا نہیں جس پر نگہبان فرشتہ نہ ہو En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 3 میں تا آیت 5 میں گزر چکی ہے۔