ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الطارق (86) — آیت 17

فَمَہِّلِ الۡکٰفِرِیۡنَ اَمۡہِلۡہُمۡ رُوَیۡدًا ﴿٪۱۷﴾
سو کافروں کو مہلت دے ،مہلت دے انھیں تھوڑی سی مہلت۔ En
تو تم کافروں کو مہلت دو بس چند روز ہی مہلت دو
En
تو کافروں کو مہلت دے انہیں تھوڑے دنوں چھوڑ دے En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 16 میں میں گزر چکی ہے۔