ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ البروج (85) — آیت 22

فِیۡ لَوۡحٍ مَّحۡفُوۡظٍ ﴿٪۲۲﴾
اس تختی میں ( لکھا ہوا) ہے جس کی حفاظت کی گئی ہے۔ En
لوح محفوظ میں (لکھا ہوا)
En
لوح محفوظ میں (لکھا ہوا) En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 21 میں میں گزر چکی ہے۔