ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ البروج (85) — آیت 2

وَ الۡیَوۡمِ الۡمَوۡعُوۡدِ ۙ﴿۲﴾
اور اس دن کی جس کا وعدہ دیا گیا ہے ! En
اور اس دن کی جس کا وعدہ ہے
En
وعده کیے ہوئے دن کی قسم! En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

(آیت 2) {وَ الْيَوْمِ الْمَوْعُوْدِ:} قیامت کا دن، جس کا جزا و سزا کے لیے وعدہ کیا گیا ہے۔