ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الانشقاق (84) — آیت 11

فَسَوۡفَ یَدۡعُوۡا ثُبُوۡرًا ﴿ۙ۱۱﴾
تو عنقریب وہ بڑی ہلاکت کو پکارے گا ۔ En
وہ موت کو پکارے گا
En
تو وه موت کو بلانے لگے گا En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

(آیت 11){ فَسَوْفَ يَدْعُوْا ثُبُوْرًا:} یعنی عذاب کے ڈر سے ہلاکت کو پکارے گا، تاکہ وہ مر کر عذاب سے نجات پا جائے۔