(آیت 1){ اِذَاالسَّمَآءُانْشَقَّتْ:} دوسری جگہ فرمایا: «وَفُتِحَتِالسَّمَآءُفَكَانَتْاَبْوَابًا» [النبا: ۱۹]”اور آسمان کھولا جائے گا تو وہ دروازے دروازے ہو جائے گا۔“ اور فرمایا: «وَيَوْمَتَشَقَّقُالسَّمَآءُبِالْغَمَامِوَنُزِّلَالْمَلٰٓىِٕكَةُتَنْزِيْلًا»[الفرقان: ۲۵]”جس دن آسمان بادلوں کے ساتھ پھٹے گا اور فرشتے گروہ در گروہ اتارے جائیں گے۔“ یہ نفخہ ثانیہ کے ساتھ ہو گا، آگے زمین سے مردوں کے نکلنے کے ذکر سے بھی یہی معلوم ہو رہا ہے۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔