ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ المطففين (83) — آیت 4

اَلَا یَظُنُّ اُولٰٓئِکَ اَنَّہُمۡ مَّبۡعُوۡثُوۡنَ ۙ﴿۴﴾
کیا یہ لوگ یقین نہیں رکھتے کہ وہاٹھائے جانے والے ہیں۔ En
کیا یہ لوگ نہیں جانتے کہ اٹھائے بھی جائیں گے
En
کیا انہیں اپنے مرنے کے بعد جی اٹھنے کا خیال نہیں En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

(آیت 4){ اَلَا يَظُنُّ اُولٰٓىِٕكَ …:} یعنی اگر وہ سمجھتے کہ ہمیں ایک دن پیش ہو کر حساب دینا ہے تو کبھی ماپ تول میں کمی نہ کرتے۔