ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الإنفطار (82) — آیت 4

وَ اِذَا الۡقُبُوۡرُ بُعۡثِرَتۡ ۙ﴿۴﴾
اور جب قبریں الٹ دی جائیں گی۔ En
اور جب قبریں اکھیڑ دی جائیں گی
En
اور جب قبریں (شق کر کے) اکھاڑ دی جائیں گی En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

(آیت 4) {وَ اِذَا الْقُبُوْرُ بُعْثِرَتْ:} دوسرے نفخہ سے قبریں پھٹیں گی اور مردے زندہ ہو کر باہر نکل آئیں گے۔