(آیت 11،10){ وَاِنَّعَلَيْكُمْلَحٰفِظِيْنَ …:} حالانکہ تم پر نگہبان مقرر ہیں، یعنی فرشتے۔ {”حَافِظِيْنَ“} یعنی کوئی عمل ان کی نگرانی سے باہر نہیں۔ {”كِرَامًا“} عزت والے، اس لیے کہ وہ لکھنے میں کوئی خیانت نہیں کرتے، نہ کوئی بات لکھنے سے چھوڑتے ہیں اور نہ زیادہ لکھتے ہیں۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔