ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الإنفطار (82) — آیت 1

اِذَا السَّمَآءُ انۡفَطَرَتۡ ۙ﴿۱﴾
جب آسمان پھٹ جائے گا۔ En
جب آسمان پھٹ جائے گا
En
جب آسمان پھٹ جائے گا En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

(آیت 3) {وَ اِذَا الْبِحَارُ فُجِّرَتْ:} یہاں فرمایا کہ سمندر پھاڑ دیے جائیں گے، پچھلی سورت میں فرمایا بھڑکائے جائیں گے، تو دونوں باتیں ہی حق ہیں، پہلے قیامت کے شدید زلزلوں سے ساری زمین جا بجا پھٹ جائے گی، سمندر درمیان میں حائل رکاوٹیں ختم ہونے سے ایک ہو جائیں گے، پھر ان میں آگ لگ جائے گی۔