ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ التكوير (81) — آیت 12

وَ اِذَا الۡجَحِیۡمُ سُعِّرَتۡ ﴿۪ۙ۱۲﴾
اور جب جہنم بھڑکائی جائے گی۔ En
اور جب دوزخ (کی آگ) بھڑکائی جائے گی
En
اور جب جہنم بھڑکائی جائے گی En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

(آیت 13،12){ وَ اِذَا الْجَحِيْمُ سُعِّرَتْ …:} یہ دونوں چیزیں میدان محشر میں ہوں گی۔ تفصیل کے لیے دیکھیے سورۂ فجر (۲۳) اور سورۂ شعراء (91،90) کی تفسیر۔