ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ عبس (80) — آیت 40

وَ وُجُوۡہٌ یَّوۡمَئِذٍ عَلَیۡہَا غَبَرَۃٌ ﴿ۙ۴۰﴾
اور کچھ چہرے، اس دن ان پر ایک غبار ہوگا۔ En
اور کتنے منہ ہوں گے جن پر گرد پڑ رہی ہو گی
En
اور بہت سے چہرے اس دن غبار آلود ہوں گے En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

(آیت 40تا42){ وَ وُجُوْهٌ يَّوْمَىِٕذٍ عَلَيْهَا غَبَرَةٌ …:} کافر اور فاجر لوگوں کے چہروں پر سیاہی کی تفصیل کے لیے دیکھیے سورۂ یونس کی آیت(۲۷) کی تفسیر۔