ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ عبس (80) — آیت 4

اَوۡ یَذَّکَّرُ فَتَنۡفَعَہُ الذِّکۡرٰی ؕ﴿۴﴾
یا نصیحت حاصل کرے تو وہ نصیحت اسے فائدہ دے۔ En
یا سوچتا تو سمجھانا اسے فائدہ دیتا
En
یا نصیحت سنتا اور اسے نصیحت فائده پہنچاتی En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 3 میں تا آیت 5 میں گزر چکی ہے۔