(آیت 30){ وَحَدَآىِٕقَغُلْبًا: ”حَدَآىِٕقَ“”حَدِيْقَةٌ“} کی جمع ہے، پھل دار درختوں کا باغ جس کے گرد دیوار ہو۔ {”حَدَقَيَحْدِقُ“ } (ض) گھیرنا۔{”غُلْبًا“”أَغْلَبُ“} اور{”غَلْبَاءُ“ } کی جمع ہے۔ {”غَلِبَيَغْلَبُ“} (س) موٹی گردن والا ہونا، مراد گھنے باغ۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔