ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ عبس (80) — آیت 29

وَّ زَیۡتُوۡنًا وَّ نَخۡلًا ﴿ۙ۲۹﴾
اور زیتون اور کھجور کے درخت۔ En
اور زیتون اور کھجوریں
En
اور زیتون اور کھجور En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

(آیت 29) {وَ زَيْتُوْنًا وَّ نَخْلًا: نَخْلًا } کھجور کے درخت۔ کھجور کے پھل کے لیے دوسرے الفاظ ہیں، مثلاً {تَمْرٌ} وغیرہ۔