وَ اٰثَرَ الۡحَیٰوۃَ الدُّنۡیَا ﴿ۙ۳۸﴾
ترجمہ عبدالسلام بن محمد بھٹوی
اور اس نے دنیا کی زندگی کو ترجیح دی۔
ترجمہ فتح محمد جالندھری
اور دنیا کی زندگی کو مقدم سمجھا
ترجمہ محمد جوناگڑھی
اور دنیوی زندگی کو ترجیح دی (ہوگی)

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 37 میں تا آیت 39 میں گزر چکی ہے۔