ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ النازعات (79) — آیت 28

رَفَعَ سَمۡکَہَا فَسَوّٰىہَا ﴿ۙ۲۸﴾
اس کی چھت کو بلند کیا، پھر اسے برابر کیا۔ En
اس کی چھت کو اونچا کیا اور پھر اسے برابر کر دیا
En
اس کی بلندی اونچی کی پھر اسے ٹھیک ٹھاک کر دیا En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 27 میں تا آیت 29 میں گزر چکی ہے۔