(آیت 20) {فَاَرٰىهُالْاٰيَةَالْكُبْرٰى: } بڑی نشانی سے مراد لاٹھی کا سانپ بن جانا ہے۔ {”الْاٰيَةَ“} کو واحد کے بجائے جنس مان لیں تو عصائے موسیٰ اور یدبیضا دونوں مراد ہو سکتے ہیں، بلکہ موسیٰ علیہ السلام کو عطا کیے جانے والے ”تسع آيات بينات“ (۹ معجزے) بھی مراد ہو سکتے ہیں۔ دیکھیے سورۂ بنی اسرائیل (۱۰۱)۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔