(آیت 12) {قَالُوْاتِلْكَاِذًاكَرَّةٌخَاسِرَةٌ:} ان کا یہ کہنا بطور مذاق ہے، یعنی اگر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے کہنے کے مطابق ہم دوبارہ پہلی حالت میں آئے تو ان کے مطابق تو ہمارے لیے یہ بہت خسارے کا اٹھنا ہوگا۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔