(آیت 24تا26){ لَايَذُوْقُوْنَفِيْهَابَرْدًا …: ”حَمِيْمًا“} اور{”غَسَّاقًا“} کی تشریح کے لیے دیکھیے سورۂ ص (۵۷) کی تفسیر۔ {”بَرْدًا“} سے مراد خوش گوار ٹھنڈک ہے۔ جہنم میں ایک طبقہ زمہریر بھی ہے جہاں بے انتہا سردی ہے، اسے مزے کی ٹھنڈک نہیں کہہ سکتے۔ (وحیدی)
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔