ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ المرسلات (77) — آیت 7

اِنَّمَا تُوۡعَدُوۡنَ لَوَاقِعٌ ؕ﴿۷﴾
بے شک تم سے جس چیز کا وعدہ کیا جاتا ہے یقینا ہو کر رہنے والی ہے۔ En
کہ جس بات کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ ہو کر رہے گی
En
جس چیز کا تم سے وعده کیا جاتا ہے وہ یقیناً ہونے والی ہے En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 6 میں تا آیت 8 میں گزر چکی ہے۔