ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ المرسلات (77) — آیت 49

وَیۡلٌ یَّوۡمَئِذٍ لِّلۡمُکَذِّبِیۡنَ ﴿۴۹﴾
اس دن جھٹلانے والوں کے لیے بڑی ہلاکت ہے۔ En
اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے
En
اس دن جھٹلانے والوں کی تباہی ہے En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 48 میں تا آیت 50 میں گزر چکی ہے۔