ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ المرسلات (77) — آیت 18

کَذٰلِکَ نَفۡعَلُ بِالۡمُجۡرِمِیۡنَ ﴿۱۸﴾
ہم مجرموں کے ساتھ اسی طرح کرتے ہیں۔ En
ہم گنہگاروں کے ساتھ ایسا ہی کیا کرتے ہیں
En
ہم گنہگاروں کے ساتھ اسی طرح کرتے ہیں En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 17 میں تا آیت 19 میں گزر چکی ہے۔