ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ المرسلات (77) — آیت 11

وَ اِذَا الرُّسُلُ اُقِّتَتۡ ﴿ؕ۱۱﴾
اور جب (وہ وقت آجائے گا) جو رسولوں کے ساتھ مقرر کیا گیا۔ En
اور جب پیغمبر فراہم کئے جائیں
En
اور جب رسولوں کو وقت مقرره پر ﻻیا جائے گا En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 10 میں تا آیت 12 میں گزر چکی ہے۔