ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ القيامة (75) — آیت 40

اَلَیۡسَ ذٰلِکَ بِقٰدِرٍ عَلٰۤی اَنۡ یُّحۡیَِۧ الۡمَوۡتٰی ﴿٪۴۰﴾
کیا وہ اس پر قادر نہیں کہ مردوں کو زندہ کر دے؟ En
کیا اس خالق کو اس بات پر قدرت نہیں کہ مردوں کو جلا اُٹھائے؟
En
کیا (اللہ تعالیٰ) اس (امر) پر قادر نہیں کہ مردے کو زنده کردے En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 39 میں میں گزر چکی ہے۔