ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ المدثر (74) — آیت 26

سَاُصۡلِیۡہِ سَقَرَ ﴿۲۶﴾
میں اسے جلد ہی سقر (جہنم) میں داخل کروں گا۔ En
ہم عنقریب اس کو سقر میں داخل کریں گے
En
میں عنقریب اسے دوزخ میں ڈالوں گا En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

(آیت 27،26){ سَاُصْلِيْهِ سَقَرَ …: سَقَرَ } جہنم کا ایک نام ہے، علم اور مؤنث ہونے کی وجہ سے غیر منصرف ہے۔