ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ المدثر (74) — آیت 14

وَّ مَہَّدۡتُّ لَہٗ تَمۡہِیۡدًا ﴿ۙ۱۴﴾
اور میں نے اس کے لیے سامان تیار کیا، ہر طرح تیار کرنا۔ En
اور ہر طرح کے سامان میں وسعت دی
En
اور میں نے اسے بہت کچھ کشادگی دے رکھی ہے En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 13 میں تا آیت 15 میں گزر چکی ہے۔