ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ نوح (71) — آیت 9

ثُمَّ اِنِّیۡۤ اَعۡلَنۡتُ لَہُمۡ وَ اَسۡرَرۡتُ لَہُمۡ اِسۡرَارًا ۙ﴿۹﴾
پھر بے شک میں نے انھیں کھلم کھلا دعوت دی اور میں نے انھیں چھپا کر دعوت دی، بہت چھپا کر۔ En
اور ظاہر اور پوشیدہ ہر طرح سمجھاتا رہا
En
اور بیشک میں نےان سے علانیہ بھی کہا اور چپکے چپکے بھی En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 8 میں تا آیت 10 میں گزر چکی ہے۔