ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ نوح (71) — آیت 6

فَلَمۡ یَزِدۡہُمۡ دُعَآءِیۡۤ اِلَّا فِرَارًا ﴿۶﴾
تو میرے بلانے نے دور بھاگنے کے سوا ان کو کسی چیز میں زیادہ نہیں کیا۔ En
لیکن میرے بلانے سے وہ اور زیادہ گزیر کرتے رہے
En
مگر میرے بلانے سے یہ لوگ اور زیاده بھاگنے لگے En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

(آیت 6) {فَلَمْ يَزِدْهُمْ دُعَآءِيْۤ اِلَّا فِرَارًا:} مگر ان پر الٹا اثر ہوا، وہ ایمان قبول کرنے کے بجائے اور زیادہ دور بھاگنے لگے۔