(آیت 9،8){ يَوْمَتَكُوْنُالسَّمَآءُكَالْمُهْلِ …: ”كَالْمُهْلِ“} یعنی آسمان پگھلے ہوئے تانبے کی طرح(سرخ اور گرم ہو کر پھٹ جائے گا)۔ (دیکھیے رحمان: ۳۷) {”اَلْعِهْنُ“} اُون، یعنی پہاڑ دھنی ہوئی اُون کی طرح بالکل ہلکے ہو کر اڑنے لگیں گے۔ دیکھیے سورۂ طٰہٰ(۱۰۵) اور قارعہ (۵)۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔