ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ المعارج (70) — آیت 18

وَ جَمَعَ فَاَوۡعٰی ﴿۱۸﴾
اور(مال) جمع کیا اور اسے بند رکھا۔ En
اور (مال) جمع کیا اور بند کر رکھا
En
اور جمع کرکے سنبھال رکھتا ہے En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 17 میں تا آیت 19 میں گزر چکی ہے۔