(آیت 15) {كَلَّااِنَّهَالَظٰى:”كَلَّا“} یعنی ایسا ہر گز نہیں ہوگا کہ وہ اپنے فدیہ میں کسی اور کو عذاب کے حوالے کرکے بچ جائے، بلکہ وہ جہنم ایک شعلے مارنے والی آگ ہے۔ {”لَظٰى“”لَظِيَيَلْظٰيلَظًي“} (ع) آگ کا بھڑکنا، شعلے مارنا۔ مصدر بمعنی اسم فاعل برائے مبالغہ ہے۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔