(آیت 41) {لَهُمْمِّنْجَهَنَّمَمِهَادٌ ……: ”غَوَاشٍ“} یہ {”غَاشِيَةٌ“} کی جمع ہے، ڈھانپنے والے، یعنی نیچے اور اوپر آگ ہو گی۔ دیکھیے سورۂ عنکبوت (۵۴،۵۵){ ”الظّٰلِمِيْنَ“} سے مراد یہاں مشرک ہیں، کیونکہ آیات کو جھٹلانا اور ان سے تکبر کرنا مسلمان کا کام نہیں۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔