(آیت 206) {اِنَّالَّذِيْنَعِنْدَرَبِّكَلَايَسْتَكْبِرُوْنَ:} شاہ عبد القادر رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”جب مقرب فرشتے بھی اللہ ہی کو سجدہ کرتے ہیں تو انسان کو چاہیے کہ اس کے سوا اور کسی کو سجدہ نہ کرے۔“ (موضح)
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔