ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الأعراف (7) — آیت 119

فَغُلِبُوۡا ہُنَالِکَ وَ انۡقَلَبُوۡا صٰغِرِیۡنَ ﴿۱۱۹﴾ۚ
تو اس موقع پر وہ مغلوب ہو گئے اور ذلیل ہو کر واپس ہوئے۔
اور وہ مغلوب ہوگئے اور ذلیل ہوکر رہ گئے
پس وه لوگ اس موقع پر ہار گئے اور خوب ذلیل ہوکر پھرے

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 118 میں تا آیت 120 میں گزر چکی ہے۔