ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الحاقة (69) — آیت 34

وَ لَا یَحُضُّ عَلٰی طَعَامِ الۡمِسۡکِیۡنِ ﴿ؕ۳۴﴾
اور نہ مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتا تھا۔ En
اور نہ فقیر کے کھانا کھلانے پر آمادہ کرتا تھا
En
اور مسکین کے کھلانے پر رغبت نہ دﻻتا تھا En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

«فلیس لہ الیوم ھھنا حمیم» : «حمیم» دوست یا رشتہ دار، جسے اس کی خاطر گریم آئے۔ «حمۃ» چشمے سے نکلنے والا گرم پانی۔ «حمیم» گرم پانی کو بھی کہتے ہیں۔