(آیت 10) ➊ {اَعَدَّاللّٰهُلَهُمْعَذَابًاشَدِيْدًا:} پچھلی آیات میں دنیا کے عذاب کا ذکر تھا، اس میں آخرت کے عذاب کا ذکر ہے۔ ➋ {فَاتَّقُوااللّٰهَيٰۤاُولِيالْاَلْبَابِالَّذِيْنَاٰمَنُوْا:} یہ ”فاء“ فصیحہ ہے جو محذوف شرط کا اظہار کر رہی ہے، یعنی جب تم ان بستیوں کا حال سن چکے جنھوں نے اللہ اور اس کے رسولوں کے احکام سے سرکشی اختیار کی تو اے عقلوں والو جو ایمان لا چکے ہو! تم اللہ اور اس کے رسول کے احکام کی نافرمانی سے بچ جاؤ۔ ➌ {قَدْاَنْزَلَاللّٰهُاِلَيْكُمْذِكْرًا: ”ذِكْرًا“} پر تنوین تعظیم کی ہے، عظیم نصیحت۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔
LIVE
مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی لائیو نشریات
مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ سے براہ راست لائیو سٹریم دیکھیں