(آیت 10){ يٰۤاَيُّهَاالَّذِيْنَاٰمَنُوْاهَلْاَدُلُّكُمْعَلٰىتِجَارَةٍ …:} یہی مضمون ایک اور انداز میں سورۂ توبہ (۱۱۱) میں بیان ہوا ہے، تفسیر وہاں ملاحظہ فرمائیں۔ یہاں ایمان و جہاد پر عذابِ الیم سے نجات کی بشارت سنائی ہے، جب کہ سورۂ توبہ (39،38) میں ترکِ جہاد پر عذابِ الیم کی وعید سنائی ہے۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔
LIVE
مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی لائیو نشریات
مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ سے براہ راست لائیو سٹریم دیکھیں